Results 1 to 3 of 3

Thread: سطرØ+ Ú©ÛŒ باتوں سے اجتناب کرتے ہیں!

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    New5555 سطرØ+ Ú©ÛŒ باتوں سے اجتناب کرتے ہیں!

    سطرØ+ Ú©ÛŒ باتوں سے اجتناب کرتے ہیں!
    زندگی کی راہوں میں
    بار ہا یہ دیکھا ہے
    صرف سُن نہیں رکھا
    خود بھی آزمایا ہے
    جو بھی پڑھتے آئے ہیں
    اسکو ٹھیک پایا ہے
    اسطرØ+ Ú©ÛŒ باتوں میں
    منزلوں سے پہلے ہی
    ساتھ چھوٹ جاتے ہیں
    لوگ روٹھ جاتے ہیں
    یہ تمہیں بتا دوں میں
    چاہتوں کے رشتوں میں
    پھر گرہ نہیں لگتی
    لگ بھی جائے تو اُس میں
    وہ کشش نہیں رہتی
    ایک پھیکا پھیکا سا رابطہ تو رہتا ہے
    تازگی نہیں رہتی
    Û”Û”Û” روØ+ Ú©Û’ تعلق میں
    زندگی نہیں رہتی ۔۔۔
    بات پھر نہیں بنتی
    لاکھ بار مل کر بھی
    دل کبھی نہیں ملتے!
    ذہن کے جھروکوں میں
    سوچ کے دریچوں میں
    تتلیوں کے رنگوں میں
    پھول پھر نہیں کھلتے!
    اس لئیے میں کہتا ہوں
    اس طرØ+ Ú©ÛŒ باتوں میں
    اØ+تیاط کرتے ہیں
    اسطرØ+ Ú©ÛŒ باتوں سے اجتناب کرتے ہیں!

  2. #2
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    بہت عمدہ ۔۔۔ واہ

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    zabardast





Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •